پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اہم سنگ میل عبور کرلیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔
ندا ڈار پاکستان ویمنز کی جانب سے 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی پہلی پلیئر بن گئیں۔
انہوں نے یہ سنگ میل ویمنز ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں عبور کیا۔
پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کی جانب سے میچ سے قبل ندا ڈار کو سوینئر دیا گیا جبکہ انہوں نے ٹیم کی دستخط شدہ شرٹ بھی پیش کی۔
واضح رہے کہ ویمنز ایشیا کپ میں بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔

Recent Posts

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

7 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

33 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

7 hours ago