وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے گورنر کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا


پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے گورنر کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے وکیل کے ذریعے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ‏گورنر خیبرپختونخوا نے ٹی وی پروگرام میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ ’’وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایپکس کمیٹی میٹنگ میں آپریشن عزم استحکام کے مسودے پر دستخط کیے تھے‘‘۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا کے بے بنیاد الزامات کی بنا پر انہیں ہتک عزت کا نوٹس بھجوایا ہے، جس میں گورنر خیبرپختونخوا سے اپنا بیان واپس لیتے ہوئے سرعام معافی مانگنے کا کہا گیا ہے، بصورت دیگر کہا گیا ہے کہ وہ 1000 ملین جرمانہ ادا کرنے کے لیے تیار رہیں۔

Recent Posts

کوئی بھی صوبائی حکومت پی آئی اے خریدنا چاہے ہمیں اعتراض نہیں، وزیر نجکاری

میری پی آئی اے کو ٹھیک کرنے کی نہیں بیچنے کی ذمہ داری ہے، عبدالعلیم…

4 mins ago

بورے والامیں بیٹی نے دوست کی مدد سے باپ کو قتل کردیا

بورے والاپولیس نے 26 دن بعد اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا بورے والا(قدرت روزنامہ)بورے…

16 mins ago

موسمیاتی تبدیلی کے باعث آئندہ سال پاکستان کو پانی کی قلت کا سامنا رہے گا

پانی کی کمی پوری کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا، آڈیٹر جنرل اسلام…

28 mins ago

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

حکام کے مطابق دہشتگرد ساتھیوں سمیت نیشنل ہائی وے پر تخریب کاری کرنا چاہتے تھے…

51 mins ago

آمدن میں کمی، حکومت کے پاس ٹیکس بڑھانے، منی بجٹ کے سوا کوئی چارہ نہیں رہا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف بی آر کی آمدن میں کمی کے پیش نظر حکومت…

1 hour ago

اداکارہ لائبہ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر شیئر کردیں

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے عمرہ کی سعادت…

1 hour ago