بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن ،حب اور وندرمیں 19 مراکز کو جرمانے


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری و مضر صحت خوراک کی فراہمی پر حب اور وندر میں کے کریک ڈان کے دوران ہوٹلوں سمیت 19 کھانے پینے کے مراکز کو جرمانے عائد کردئیے ترجمان بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے مطابق ہوٹلوں کے خلاف نکاسی آب و صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات، کھانوں کی تیاری میں مضر صحت رنگوں کے استعمال اور کچن میں حشرات کی موجودگی پر ایکشن لیا گیا دودھ فروشوں کو دودھ کی مقدار میں اضافے کیلئے اسکمڈ ملک پاڈر کی آمیزش و دودھ دہی ذخیرہ کرنے کے نامناسب انتظامات جبکہ بیکنگ یونٹس مالکان کو زائد المعیاد مصنوعات کی موجودگی، حتمی اشیا کی پیکنگ میں اخبار کے استعمال، مختلف اجزا پر ایکسپائری تواریخ نہ ہونے، چائنیز نمک کے استعمال اور ورکرز کی ذاتی صفائی کی انتہائی خراب حالت پر جرمانہ کیا گیا۔ دوران انسپکشن تمام ضبط شدہ زائد المعیاد و ممنوعہ اشیا کو بعدازاں تلف کردیا گیا

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago