مستونگ سے تین سال قبل لاپتا عبداللطیف بنگلزئی بازیاب


مستونگ(قدرت روزنامہ)مستونگ سے لاپتا عبداللطیف بنگلزئی بازیاب ہو گئے۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے اپنے سوشل میڈیا ایکس پر ٹویٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مستونگ سے لاپتا عبداللطیف بنگلزئی بازیاب ہوگئے۔ یاد رہے کہ عبداللطیف بنگلزئی کو تین سال قبل 2021 میں مستونگ کے علاقہ اسپلنجی سے لاپتہ کیا گیا تھا۔ بیان کے مطابق عبداللطیف بنگلزئی بازیاب ہو کر خیر و عافیت سے اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

Recent Posts

ایشوریا نے جیکی چن کے ساتھ فلم کی آفر کیوں مسترد کردی؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ایک…

5 mins ago

فرح اقرار نے اقرارالحسن کی تیسری شادی پر کیا پیغام بھیجا تھا؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…

17 mins ago

16 برس کی عمر میں بے ہوش کرکے غیراخلاقی حرکت کی کوشش کی گئی، رشامی ڈیسائی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…

19 mins ago

متیھرا نے مبینہ نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے پر رد عمل جاری کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…

20 mins ago

مصر: سالانہ 1 ارب روپے تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں، آخر کیوں؟

مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…

30 mins ago

پنجاب حکومت کی خسارے کی خبروں کی تردید

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلی…

37 mins ago