جام کمال خان کی سردار یار محمد رند کے ساتھ ملاقات، سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کی وزیر اعلی ہاؤس میں ملاقات کی ملاقات میں صوبائی وزیر عمر خان جمالی بھی موجود تھے ملاقات میں صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگوہوئی . .

.

متعلقہ خبریں