چمن، غریب افغان شہریوں کیلئے 13ٹرک امدادی سامان روانہ

 امدادی سامان براستہ چمن پاک افغان بارڈر روانہ کر دیئے گئے تفصیلات کے مطابق پاکستان افغانستان کو آپریشن فورم کی جانب سے افغانستان کے عوام کیلئے خوراک اور ادویات پر مشتمل 13 ٹرک جس میں 345 ٹن امدادی سامان بھیج دیا گیا ہے خوراکی سامان جو امداد کے طور پر افغانستان بیجا گیا ڈپٹی کمشنر چمن جمعہ داد خان مندوخیل نے امارت اسلامی افغانستان کے نمائندہ مولوی محمد عمر کرامت کے حوالے کیا پاکستان کی جانب سے اب تک 1000 ٹن امدادی سامان 55 ٹرکوں میں پاکستان افغانستان کو آپریشن فورم کی طرف سے افغانستان بھیجا چکا ہے اس سامان میں بیشتر خوراکی سامان جن میں آٹا چینی اور ادویات شامل ہیں تمام تر سامان امارت اسلامی افغانستان کے نمائندہ مولوی محمد عمر کرامت کی سربراہی میں بیجا گیا . .

. . .

متعلقہ خبریں