کراچی؛ پانی کی موٹرچلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق


کراچی(قدرت روزنامہ) سرجانی ٹاؤن کے فیز ون میں واقع گھر میں پانی کی موٹر چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق منگھو پیر کے علاقے مکان نمبر 1908 گولڈ بلاک فیز ون نارتھ ٹاؤن سرجانی ٹاؤن کا رہائشی گھر میں پانی کی موٹر چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔متوفی کی لاش ضروری کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔
ترجمان کراچی پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص پولیس اہلکار تھا جس کی شناخت 40 سالہ عمران الرحمان ولد ریاض احمد کے نام سے کی گئی، متوفی سیکیورٹی زون ٹو میں تعینات تھا۔متوفی کی لاش پولیس کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

5 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago