مہنگائی نے تباہ کردیا ،عوام کو اپنے حقوق کیلئے نکلنا ہوگا، اسد قیصر

پشاور(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مہنگائی کے طوفان نے عوام کو تباہ کردیا ہے،عوام کو پیغام ہے آپ نے اپنے حقوق کیلئے نکلنا ہے،سیاسی جماعتوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز اسدقیصر نے کہاکہ ارکان قومی اسمبلی کی خریداری کیلئے آفرز ہو رہی ہیں،ہمارے ارکان اسمبلی کو دباؤ میں لا کر وفاداروں بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، انہوں نے کہاکہ عوام نے آئندہ جمعہ کے احتجاج کو کامیاب کرنا ہے،جی ڈی اے و دیگر سیاسی جماعتوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں