مہنگائی نے تباہ کردیا ،عوام کو اپنے حقوق کیلئے نکلنا ہوگا، اسد قیصر

پشاور(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مہنگائی کے طوفان نے عوام کو تباہ کردیا ہے،عوام کو پیغام ہے آپ نے اپنے حقوق کیلئے نکلنا ہے،سیاسی جماعتوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز اسدقیصر نے کہاکہ ارکان قومی اسمبلی کی خریداری کیلئے آفرز ہو رہی ہیں،ہمارے ارکان اسمبلی کو دباؤ میں لا کر وفاداروں بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، انہوں نے کہاکہ عوام نے آئندہ جمعہ کے احتجاج کو کامیاب کرنا ہے،جی ڈی اے و دیگر سیاسی جماعتوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago