ممبئی(قدرت روزنامہ) فوڈ پوائزننگ کی شکار جھانوی کپور صحت یاب ہوگئیں اور انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔بھارئی میڈیا ذرائع نے اداکارہ کے والد بونی کپور کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ جھانوی کپور کی صحت اب بہتر ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق چنائے سے ممبئی واپسی کے بعد اداکارہ کے پیٹ میں انفیکشن ہوگیا تھا، طبیعت ناساز ہونے پر انہوں نے اپنے شیڈول کو ملتوی کرکے گھر میں آرام کا فیصلہ کیا تھا۔جھانوی کپور کی طبیعت جمعرات کو زیادہ بگڑ گئی جس پر انہیں ممبئی ایچ این ریلائنس اسپتال میں علاج کیلئے داخل کرایا گیا ہے۔
اداکارہ اب اپنی نئی فلم ’الجھ‘ کی تشہیری مہم میں شرکت کرسکیں گی جو پانچ اگست کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 15نومبر کو موسم سرما کی پہلی بارش…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ شہر میںسردی میں اضافے کے ساتھ گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ سراٹھانے…
دکی(قدرت روزنامہ)دکی شہر میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند لاکھوں صارفین پریشان ہے دکی موبائل انٹرنیٹ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں نیشنل پارٹی کے بیان کو کھسیانی بلی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں سپریم کورٹ بار ایسوسی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لندن انڈرگراؤنڈ ٹرین میں…