جام کما ل خان کی جا نب سے صوبائی وزراء، ڈپٹی اسپیکر، سینیٹرز، اراکین اسمبلی اور پارلیمنٹرینز کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام
اس موقع پر موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور قائد ایوان وزیر اعلیٰ بلوچستان پر صوبائی وزراء، مشیران اراکین اسمبلی اور پارلیمنٹرینز نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا . . .