جام کما ل خان کی جا نب سے صوبائی وزراء، ڈپٹی اسپیکر، سینیٹرز، اراکین اسمبلی اور پارلیمنٹرینز کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان کی جا نب سے صوبائی وزراء، ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی، سینیٹرز، اراکین اسمبلی اور پارلیمنٹرینز کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ظہرانہ میں ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی بلوچستان سردار بابر خان موسی خیل، صوبائی وزراء نوابزادہ طارق مگسی، میر سلیم احمد کھوسہ، میر عارف جان محمد حسنی، حاجی محمد خان طور اتمان خیل، مٹھا خان کاکڑ، میر ضیاء اللہ لانگو، عبدالخالق ہزارہ، میر عمر جمالی، صوبائی مشیران سردار سرفراز خان ڈومکی، ملک نعیم خان بازئی، سینیٹر انوار الحق کاکڑ، سینیٹر آغا عمر احمد زئی، سینیٹر دنیش کمار،پارلیمانی سیکرٹری مبین خان خلجی، خلیل جارج، اراکین صوبائی اسمبلی، اصغر خان اچکزئی، قادر نائل، سردار مسعود خان لونی،شاہینہ کاکڑ،میرنعمت اللہ زہری اور ممبر قومی اسمبلی میر احسان ریکی نے شرکت کی۔اس موقع پر موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور قائد ایوان وزیر اعلیٰ بلوچستان پر صوبائی وزراء، مشیران اراکین اسمبلی اور پارلیمنٹرینز نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

2 hours ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

2 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

2 hours ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

2 hours ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

2 hours ago

اسلام میں مرد کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں؟ خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا جواب دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…

3 hours ago