304 روز ہ دھرنے کے بعد چمن کے عوام کا مطالبہ منظور ، بارڈر پر پرانا نظام بحال


چمن(قدرت روزنامہ)304 روز ہ دھرنے کے بعد چمن کے عوام کا مطالبہ منظور ، بارڈر پر پرانا نظام بحال ، تفصیلات کے مطابق چمن دھرنا اور حکومت کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنیوالے عنایت کاسی نے چمن دھرنا اسٹیج پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چمن سے افغانستان آمد و رفت شناختی کارڈ اور تذکرہ آج سے بحال ہوگا ۔ ہمارے مطالبات منظور کر لئے گئے ہیں۔ زرائع کے مطابق حکومت اور دہرنا قیادت کے درمیان ایک اصولی سمجھوتہ ہونے جارہاہے، باڈر پر عوام کی آمد و رفت کیلئے ایک میکانزم بنایا جائے گا، زرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ لوگوں کے روزگار کیلئے بھی پرانی طریقہ کار پر ان کو آنے جانے کی اجازت دی جائے گی، دوسری جانب مذاکرات کی کامیابی کے بعد ہی گذشتہ رات کوئٹہ میں دھرنے کی گرفتار قیادت کو رہا بھی ۔ 5جون کو پولیو ٹیم پر حملے اور کارسرکار میں مداخلت پرایف آئی آر میں نامزد کئیے گئے چمن دہرنا کے پانچ گرفتار رہنماؤں کو کوئٹہ کرائم برانچ سے رہا کر دیا گیا، اس وقت چمن چمن پرلت سٹیج پر بھی موجود تھے۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

28 mins ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

40 mins ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

47 mins ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

1 hour ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

1 hour ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

2 hours ago