انہوں نے کہا کہ میں حیران ہوں ای سی ایل میں نام کے باوجود 17 ممالک جاچکا ہوں . نیب آرڈیننس پر تنقید کرنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپشن میں ملوث ہیں، پرویز خٹک مولانا، آپ ایک پلیٹ حلوے کیلئے پوری دیگ کیوں الٹانا چاہتے ہیں؟ فواد چوہدری کا سوال سابق وزیراعظم نے مزید کہا کہ ہم نے آئین کو اصل شکل میں بحال کیا، صحافت پر قدغن نہیں ہونی چاہیے، صحافیوں کے جائز تمام مطالبات کو تسلیم کرتے ہیں . . .
(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ہونے کے باوجود 17 ممالک کے دوروں پر حیرت کا اظہار کیا ہے .
ملتان میں سیمینار سے خطاب میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے دعوت آئی تھی .
متعلقہ خبریں