اسلام آباد (قدرت روزنامہ)علی پور میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے نوجوان کو درخت سے باندھ کر آگ لگادی۔ متاثرہ شخص اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ سیت پور کی حدود موضع مٹھن والی کی بستی جمن میں پیش آیا۔ جہاں چار ملزمان نے احسان اللہ کو رسیوں کی مدد سے درخت سے باندھا اور پھر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔
احسان اللہ ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلیے ملتان لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز بھی پنجاب کے میدانی…