جعلی حکومت نے فسطائیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، بیرسٹر سیف

پشاور (قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات بیرسٹرسیف نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی حکومت نے فسطائیت کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، ثابت ہوا کہ جعلی حکومت آخری سسکیاں لے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرکےجعلی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، پولیس نے پی ٹی آئی کی مرکزی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی طور کمپیوٹر اور اہم دستاویزات قبضے میں لیں، فارم 47 پر بنی جعلی سرکار پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ ہے، پی ٹی آئی جعلی سرکار کے لئے ڈراونا خواب بن چکی ہے، مینڈیٹ چور سرکار کے خاتمے کے دن قریب آچکے ہیں، ملک میں حقیقی جمہوریت اور قانون کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لیے پی ٹی آئی کی جد وجہد جاری رہے گی۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago