ایک ماہ کے دوران نئی پاکستانی کمپنیوں میں غیر یقینی اضافہ ۔۔۔۔ نوجوان طبقہ آگے بڑہ رہاہے، تفصیلی خبر پڑھیئے!
اعلامیے کے مطابق کمپنیوں کی رجسٹریشن میں ایک ماہ کے دوران 20 فیصدکااضافہ ہوا . ایس ای سی پی کے مطابق نئی کمپنیز کے مجموعی ادا شدہ سرمائےکی حد2.8ارب روپے ہے، نئی رجسٹریشن کے بعدپاکستان میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 1 لاکھ 52 ہزارسے زائد ہوگئی . اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ستمبرمیں رجسٹرڈ ہونے والی کمپنز میں سے65 فیصدپرائیویٹ لمیٹڈ، 32فیصدسنگل ممبر 3 فیصدکمپنز میں پبلک ان لسٹڈ اور غیرمنافع بخش ادارے شامل ہیں جبکہ 210 بیرون ملک سے رجسٹرڈ کی گئیں . ایس ای سی پی کے مطابق ایک ماہ میں 99 فیصدکمپنیاں آن لائن رجسٹرڈ ہوئیں . . .