ایک ماہ کے دوران نئی پاکستانی کمپنیوں میں غیر یقینی اضافہ ۔۔۔۔ نوجوان طبقہ آگے بڑہ رہاہے، تفصیلی خبر پڑھیئے!

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹیزایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) میں ایک ماہ کے دوران 2 ہزار 223 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں ہیں۔نجی نیوز چینل کے مطابق کے مطابق ایس ای سی پی کی جانب سے ماہ ستمبر کی رپورٹ جاری کی گئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک ماہ کے دوران 2 ہزار 223 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔اعلامیے کے مطابق کمپنیوں کی رجسٹریشن میں ایک ماہ کے دوران 20 فیصدکااضافہ
ہوا۔ایس ای سی پی کے مطابق نئی کمپنیز کے مجموعی ادا شدہ سرمائےکی حد2.8ارب روپے ہے، نئی رجسٹریشن کے بعدپاکستان میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد 1 لاکھ 52 ہزارسے زائد ہوگئی۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ستمبرمیں رجسٹرڈ ہونے والی کمپنز میں سے65 فیصدپرائیویٹ لمیٹڈ، 32فیصدسنگل ممبر 3 فیصدکمپنز میں پبلک ان لسٹڈ اور غیرمنافع بخش ادارے شامل ہیں جبکہ 210 بیرون ملک سے رجسٹرڈ کی گئیں۔ایس ای سی پی کے مطابق ایک ماہ میں 99 فیصدکمپنیاں آن لائن رجسٹرڈ ہوئیں۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے 4 بڑے مطالبات کیا ہیں ۔۔۔؟ اسد قیصر نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…

5 hours ago

میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی کا بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…

6 hours ago

لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…

7 hours ago

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید کا سامنا

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…

7 hours ago

محمد رضوان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…

8 hours ago

وزیر اعلیٰ کا مظفر آباد میں مسافر وین حادثے پر اظہار افسوس

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…

8 hours ago