ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ حسینہ جھانوی کپور نے ایک شخص کی جانب سے دل توڑنے اور پھر زخموں پر مرحم رکھنے کا انکشاف کیا ہے۔
انٹرویو میں جھانوی کپور سے رومانوی رشتے میں دل ٹوٹنے کے بعد ملنے والے سبق کے بارے میں سوال پوچھا گیا۔ اس کے جواب میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہیں اس کا تجربہ صرف ایک بار ہوا لیکن وہی شخص واپس آیا اور پیچ اپ کیا۔جھانوی کپور نے اگرچہ کہ دل توڑنے والے شخص کا نام ظاہر نہیں کیا لیکن انہوں نے اس مسٹری مین کی بدولت معاملات ٹھیک ہونے کا انکشاف کرکے مداحوں کی ذہنوں میں گھنٹی بجا دی۔واضح رہے کہ جھانوی کپور کا نام ان دنوں انکے بوائے فرینڈ شیکھر پہاڑیا کے ساتھ جوڑا جارہا ہے جسکے ساتھ وہ اکثر و پیشتر وقت گزارتی نظر آرہی ہیں۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…