سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے .

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں500 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ50 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے .

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 429 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 14ہزار763 روپے میں فروخت ہورہا ہے .

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالرکم ہو کر 2391 ڈالر فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں