پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،تنخواہوں میں اضافہ یکم جولائی 2024 سے کیا گیاہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے 16کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد جبکہ گریڈ 17سے 22کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافہ کیا گیا ہے، ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 15فیصد اضافہ کیا گیا ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی معروف ادکارہ اور ماڈل صائمہ بلوچ نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پاک افغان سرحدی شہر چمن میں گزشتہ برس سے احتجاج…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملے پر اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی ڈرافٹ کے بعد اب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد…