اسلام آباد (قدرت روزنامہ) کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کے لیے پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔
ایکسپریس نیوز کی جانب سے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سجاد سومرو نے اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کے ای کے ناجائز بل اور بدترین لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کررکھا ہے، کے ای کراچی کے عوام کو بجلی فراہمی میں مکمل ناکام ہوگیا ہے۔
سجاد سومرو کے مطابق ہیٹ اسٹروک کے باعث شہری مررہے ہیں مگر کے ای انتظامیہ کی صحت پر کوئی اثر پڑ رہا، سندھ اسمبلی اس اہم معاملے پر بحث کرے، کے ای کا لائسنس منسوخ کرکے اسے سرکاری تحویل میں لیا جائے۔
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منیب اختر کے خلاف سپریم…
پارلیمان سے منظور ہونے والی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوگی اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پارلیمان سے…
شہری اس سال کی چھٹی کے حوالے سے حکومت کے اعلان کے لیے بے تاب…
وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…