گوادر،میٹرک امتحان میں ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ معاوضہ چیک سے محروم


گوادر(قدرت روزنامہ)بلوچستان بورڈ کی جانب میٹرک امتحان میں ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ معاوضہ چیک سے محروم، کوئٹہ اور تربت بورڈ سے رابطہ کرنے کے باوجود بورڈ حکام ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں ,اساتذہ نے احتجاج کی دھمکی دی , تفصیلات کے مطابق رواں سال میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ڈیوٹی کرنے والے میل اور فیمل اساتذہ اپنے معاوضہ چیک سے محروم ہیں . اساتذہ کے مطابق مکران برانچ اور کوئٹہ بورڈ میں رابطے کا فقدان ہے . اور چیرمین بورڈ ملکی اور غیر ملکی ٹوور سے فارغ نہیں ہوتا ، ایسے میں اساتذہ کو کوئی سننے اور ان کے مشکلات دور کرنے والا نہیں , بلوچستان بورڈ کوئٹہ میں اساتذہ سے سیدھے منہ کوئی بات کرنے کیلئے تیار نہیں ,اب اساتذہ مجبوراً اپنے حق کیلئے بلوچستان بورڈ کی غیر تسلی بخش کارکردگی پر احتجاج کریں گے ,میٹرک کے سالانہ امتحانات کو کئی مہینہ گزر گیا ہے ، میٹرک کے نتائج بھی آگئے ہیں لیکن اتنے طویل عرصے سے اساتذہ کو ان کے معاوضہ چیکوں سے محروم کرنا شرم ناک ناکا مل ہے ۔

Recent Posts

کوئی بھی صوبائی حکومت پی آئی اے خریدنا چاہے ہمیں اعتراض نہیں، وزیر نجکاری

میری پی آئی اے کو ٹھیک کرنے کی نہیں بیچنے کی ذمہ داری ہے، عبدالعلیم…

7 mins ago

بورے والامیں بیٹی نے دوست کی مدد سے باپ کو قتل کردیا

بورے والاپولیس نے 26 دن بعد اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا بورے والا(قدرت روزنامہ)بورے…

19 mins ago

موسمیاتی تبدیلی کے باعث آئندہ سال پاکستان کو پانی کی قلت کا سامنا رہے گا

پانی کی کمی پوری کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا، آڈیٹر جنرل اسلام…

30 mins ago

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

حکام کے مطابق دہشتگرد ساتھیوں سمیت نیشنل ہائی وے پر تخریب کاری کرنا چاہتے تھے…

53 mins ago

آمدن میں کمی، حکومت کے پاس ٹیکس بڑھانے، منی بجٹ کے سوا کوئی چارہ نہیں رہا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف بی آر کی آمدن میں کمی کے پیش نظر حکومت…

1 hour ago

اداکارہ لائبہ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر شیئر کردیں

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے عمرہ کی سعادت…

1 hour ago