اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔
انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،اے ٹی سی کے جج خالد ارشد نے درخواستوں پرسماعت کی ہے۔
دوران سماعت مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی جانب سے وکلاء سے نےحاضری معافی کی درخواست دائرکی،جس میں مؤقف اختیارکیا گیا کہ عمر ایوب اسلام آبادہائیکورٹ میں مصروف ہیں،جس کے باعث عدالت پیش نہیں ہوسکتے،عدالت عمر ایوب کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔
عدالت نے عمر ایوب کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی اہلیہ اور سابق خاتون…
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…
نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…
ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…