سردار سکندر حیات خان آزاد کشمیر کے صدر اور طویل ترین عرصہ تک وزیر اعظم رہے ہیں . انہیں سالار جمہوریت کہا جاتا ہے . سردار سکندر حیات یکم جون 1934ء کو راجپوت ذات کے سردار فتح محمد خان کریلوی کے گھر پیدا ہوئے . ان کا آبائی گاؤں کا نام کریلہ ضلع کوٹلی ہے . ابتدائی تعلیم اپنے علاقے سے حاصل کی اور گارڈن کالج راولپنڈی سے 1956ء میں گریجوایشن کی . آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس اور مسلم لیگ نون آزاد کشمیر سے وابستہ رہے . . .
کوٹلی (قدرت روزنامہ)سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے .
نیو نیوز کے مطابق سردار سکندر حیات خان کو دل کا ورہ پڑنے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ز ہسپتال کوٹلی منتقل کیا گیا تھا لیکن جانبر نہ ہوسکے .
متعلقہ خبریں