سردار سکندر حیات انتقال کرگئے

کوٹلی (قدرت روزنامہ)سابق صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

نیو نیوز کے مطابق سردار سکندر حیات خان کو دل کا ورہ پڑنے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ز ہسپتال کوٹلی منتقل کیا گیا تھا لیکن جانبر نہ ہوسکے۔

سردار سکندر حیات خان آزاد کشمیر کے صدر اور طویل ترین عرصہ تک وزیر اعظم رہے ہیں۔ انہیں سالار جمہوریت کہا جاتا ہے۔ سردار سکندر حیات یکم جون 1934ء کو راجپوت ذات کے سردار فتح محمد خان کریلوی کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی گاؤں کا نام کریلہ ضلع کوٹلی ہے۔

ابتدائی تعلیم اپنے علاقے سے حاصل کی اور گارڈن کالج راولپنڈی سے 1956ء میں گریجوایشن کی۔ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس اور مسلم لیگ نون آزاد کشمیر سے وابستہ رہے۔

Recent Posts

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…

11 mins ago

آئین کی حفاظت میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا کردار ہے، ہم خوف اور مجبوری کی سیاست نہیں کرتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

21 mins ago

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…

29 mins ago

پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست ہیں، صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…

37 mins ago

پاکستان میں سوزوکی بولان کا باب بند، منی وین کا متبادل کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…

44 mins ago

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کی دنیا کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں، پاکستان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر…

52 mins ago