ایف سی کی آواران میں کارروائی ، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ایف سی کے دستوں نے آواران بلوچستان میں کامیاب کارروائی کرکے چار امن دشمن مار دیے . آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی نے دہشتگردوں کا سراغ لگایا، پھر ان گرد گھیرا تنگ کر کے کارروائی کی .

، مارے جانے والے چاروں دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ہے . . .

متعلقہ خبریں