فضل الرحمٰن جمہوریت کو چوروں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں، حافظ حمد اللّٰہ

(قدرت روزنامہ)اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جمہوریت کو چوروں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں۔

ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے سوال کیا کہ کیا چینی، آٹا، پٹرول، دوائی اور ایل این جی چور وفاقی کابینہ میں نہیں ہیں؟

انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان جمہوریت کو چوروں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں۔

پی ڈی ایم ترجمان نے سوال اٹھایا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے ان چوروں کو احتساب سے کیوں استثنیٰ دیا گیا؟

ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم ملک و قوم کو پی ٹی آئی حکومت سے نجات دلائے گی۔

Recent Posts

پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائے گا، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے…

2 mins ago

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…

54 mins ago

سرکاری عہدہ دلانے کا جھانسہ دیکر گروہ نے دیشا پٹانی کے والد سے لاکھوں روپے بٹور لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…

1 hour ago

بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…

1 hour ago

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی…

1 hour ago

قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملہ، دہشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے 7 جوان شہید

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملے میں دہشت گردوں…

2 hours ago