کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق جو بھی فیصلہ ہوگا اس پر عمل کیا جائے گا .
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عدالتوں کے کڑوے سے کڑوے فیصلے بھی مانے ہیں، ہم نے کبھی عدالتوں کی توہین نہیں کی .
انہوں نے کہا کہ نیا بجٹ آنے کے بعد ہر چیز مہنگی ہوئی ہے . ہماری معیشت پر دباؤ ہوتا ہے، ہمارے یہاں ٹیکس ہر کوئی نہیں دیتا .
. .