حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
24 نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نےقیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیارختم کرنے کی ہدایت کردی ہے،قیمتیں بڑھانے کےنتیجے میں حکومت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے،قیمتیں کم ہونے کی صورت میں حکومت کو مطلوبہ عوامی ستائش نہیں ملتی جس کی وجہ سےآئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو مرحلہ وار قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار دینے کی تیاری کرلی گئی ہے۔

دوسری جانب پٹرولیم ڈیلرز نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو قمتیں مقرر کرنے کااختیار دینے کی مخالفت کی تھی،ان کاکہناہے کہ کھلا اختیار ملنے پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب ناجائز منافع خوری کا خدشہ ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی وکلاء کو اڈیالہ داخلے سے روکنے کی انکوائری کیلئے کمیشن قائم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے وکلاء کو اڈیالہ جیل میں داخلے سے روکنے…

9 mins ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے مختلف قبائلی عمائدین اور عوامی وفود سے ملاقات

عوامی شکایات اور مسائل کی شنوائی ‘متعلقہ حکام کو موقع پر ہی کارروائی کی ہدایت…

22 mins ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہفتہ کو نیشنل پارٹی کے سربراہ و…

38 mins ago

بلوچستان کو عالمی سازشوں کا شکار بننے نہیں دیں گے‘ میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ملاقات…

55 mins ago

بلوچستان میں گورننس کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں، میر سرفراز بگٹی

ریاست کی رٹ ہر صورت برقرار رکھی جائے گی اور قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ…

1 hour ago

نیب (بلوچستان) کے افسران و اہلکاران اعلیٰ ترین پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ کام کرتے ہیں‘ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر

ڈپٹی چیئرمین نے چمن اور گوادر میں نیب بلوچستان کے دو ذیلی دفاتر کامیابی سے…

2 hours ago