عوام اپنے بچوں، روزگار اور بجلی کے بلوں سے پریشان ہیں،باہر نہیں نکلیں گے، فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عوام اب اپنے بچوں، روزگار اور بجلی کے بلوں سے پریشان ہیں، پی ٹی آئی کے ساتھ دھرنوں میں نہیں آئیں گے۔

آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی والوں کو پکڑتی جائے گی عدالتیں چھورٹی جائیں گی، مجھے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملتی نظر نہیں آرہیں، عمران خان جیل سے جلدی باہر نکلتے نظر نہیں آرہے نہ ہی اقتدار میں آتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے جو دھرنے کی باتیں کی ہیں، عوام اب ان کے ساتھ نظر نہیں آرہے، وہ باہر نہیں نکلیں گے، نہ تو عدالتی احکامات اور نہ پی ٹی آئی یا ن لیگ کے اقدام سے کوئی فائدہ ہو رہا ہے۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 1994 سے لے کر آج تک جنہوں نے آئی پی پیز کا کانٹریکٹ سائن کیا وہ ایک کرمنل ایکٹ تھا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی وکلاء کو اڈیالہ داخلے سے روکنے کی انکوائری کیلئے کمیشن قائم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے وکلاء کو اڈیالہ جیل میں داخلے سے روکنے…

11 mins ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے مختلف قبائلی عمائدین اور عوامی وفود سے ملاقات

عوامی شکایات اور مسائل کی شنوائی ‘متعلقہ حکام کو موقع پر ہی کارروائی کی ہدایت…

24 mins ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہفتہ کو نیشنل پارٹی کے سربراہ و…

40 mins ago

بلوچستان کو عالمی سازشوں کا شکار بننے نہیں دیں گے‘ میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ملاقات…

57 mins ago

بلوچستان میں گورننس کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں، میر سرفراز بگٹی

ریاست کی رٹ ہر صورت برقرار رکھی جائے گی اور قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ…

1 hour ago

نیب (بلوچستان) کے افسران و اہلکاران اعلیٰ ترین پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ کام کرتے ہیں‘ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر

ڈپٹی چیئرمین نے چمن اور گوادر میں نیب بلوچستان کے دو ذیلی دفاتر کامیابی سے…

2 hours ago