نیویارک(قدرت روزنامہ)طلاق کی افواہوں پر معروف موسیقار جسٹن بیبر کی اہلیہ ہیلی نے خاموشی توڑ دی .
ایک تازہ انٹرویو میں ہیلی بیبر نے کہا کہ لوگوں نے انہیں پہلے دن سے نشانے پر رکھا ہوا ہے کہ ان کا رشتہ ٹوٹ رہا ہے .
لوگوں میں یہ بات پھیلائی گئیں کہ وہ ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں اور ان کی طلاق ہو رہی ہے . وہ اپنے حاملہ ہونے کی خبر آخری دن تک چھپا سکتی تھی لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا اور وہ دونوں بہت خوش ہیں .
انہوں نے کہا کہ وہ محسوس کرتی تھیں کہ وہ ایک بڑے راز کو چھپا رہی ہیں اور وہ اپنی زندگی گزارنے کی آزادی چاہتی تھیں .
ناگوا، ہیرو شیما اور ٹوکیو کی سیر کا ارادہ کیا،میں جاپانیوں کی عادات و اطور اور حسن اخلاق سے بہت متاثر ہوا، ان کو سادہ، صاف گو، محنتی اور بے حد شائستہ پایا
یاد رہے کہ جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کی شادی 2018 میں ہوئی تھی اور شادی کے 6 سال بعد ان کے ہاں بچے کی آمد متوقع ہے .