کورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے کورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے فیسوں پر حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے کورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس عابد عزیز شیخ نے پنجاب بار کونسل کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں وفاق اورپنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے کورٹ فیس ایکٹ میں خلاف آئین ترامیم کی ہیں،2روپے کورٹ فیس کی ٹکٹ 100روپے کر دی گئی،بیان حلفی کی قیمت میں 300سے 500روپے تک اضافہ کردیاگیا۔

عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے فیسوں پر حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی۔

Recent Posts

پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے دوران انگلینڈ میں بین اسٹوکس کےگھر چوری ہوئی

لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…

3 hours ago

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور سے لاہور پہنچ گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…

4 hours ago

بنوں کے علاقے بکا خیل میں آپریشن،8خوارج ہلاک،میجر سمیت3جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…

4 hours ago

شادی کے 35 سال بعد علیحدگی کی خبروں پر فردوس جمال نے ردعمل دیدیا

کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…

4 hours ago

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: 33 ویں پیشی پربھی تفتیشی افسرپر جرح مکمل نہ ہوسکی

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…

4 hours ago

جوڈیشل کمیشن، سیاسی جماعتوں کی جانب سے دیئے گئے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…

5 hours ago