مرغی کی قیمت گائے کے گوشت کا مقابلہ کرنے لگی،ایک ہفتے میں قیمت میں 200روپے کا اضافہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت ملک بھر میں پچھلے ایک ہفتے سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مرغی کی قیمت اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ رہی ہے،مرغی کا گوشت بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا،مرغی کی قیمت گائے کے گوشت کا مقابلہ کرنے لگی،کوئٹہ میں ایک ہفتہ پہلے مرغی کے گوشت کی قیمت 520روپے فی کلو تھی جو بڑھتے بڑھتے 720روپے فی کلو تک ہو گئی ،ایک ہفتے میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 715روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ مرغی کا سرکاری ریٹ 680روپے کلو ہے،مرغی کے گوشت کی قیمتیں بڑھنے سے دکاندار اور شہری دونوں پریشان ہیں،کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کی وجہ پنجاب سے پولٹری کی منتقلی پر پابندی بتائی جاتی ہے۔

دوسری جانب سے لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15روپے کمی ہوئی ہے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

2 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

2 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

3 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

3 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

3 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

3 hours ago