پی ٹی آئی کا کوئی تنظیمی ڈھانچہ نہیں آزاد ارکان کی تصدیق کون کرے گا؟ الیکشن کمیشن


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 41 آزاد ارکان کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو فیصلے پر وضاحت کیلیے خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 41 آزاد ارکان نے پارٹی وابستگی کی دستاویزات جمع کرا دییے ہیں، دستاویزات جمع کرانے والے ارکان نے لکھا کہ وابستگی تحریک انصاف کنفرم کرے گی۔
خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ریکارڈ میں تحریک انصاف کا کوئی پارٹی اسٹریکچر نہیں ہے، تحریک انصاف بنیادی ڈھانچہ عدم موجودگی میں آزاد ارکان کی پارٹی وابستگی کون کنفرم کرے گا؟،
الیکشن کمیشن کے خط میں کہا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر علی خان الیکشن کمیشن ریکارڈ میں پارٹی چیئرمین نہیں لہذا اس معاملے پر سپریم کورٹ ان چیمبر رہنمائی کرے۔واضح رہے کہ اس سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 39 آزاد ارکان کو تحریک انصاف کا ممبر تسلیم کر کے اُن کے ناموں کی تفصیل ویب سائٹ پر جاری کی تھی۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago