ڈاکٹر میرے جگر کی رپورٹس دیکھ کر خوفزدہ ہوگئے تھے، جھانوی کپور کا انکشاف


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر ان کے جگر کی میڈیکل رپورٹس دیکھ کر خوفزدہ ہوگئے تھے۔اداکارہ نے فوڈ پوائزنگ سے صحت یاب ہونے کے بعد تازہ انٹرویو میں بتایا کہ انہیں ڈائیجیسٹیو امیونٹی ڈس آرڈر کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
جھانوی کپور کا کہنا تھا کہ انہوں نے چنئی ائرپورٹ پر کچھ عجیب کھا لیا تھا جس سے ان کا پیٹ خراب ہوا اور وہ اسے معمولی مسئلہ سمجھیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جب ڈاکٹرز نے میڈیکل ٹیسٹ کیے تو ان کے خون کے تمام پیرامیٹرز بکھرے ہوئے تھے اور جگر بہت خراب تھا۔ادکارہ کے مطابق وہ زندگی میں پہلی مرتبہ اتنی بیمار ہوئی ہیں کہ انہیں اسپتال میں داخل ہوکر علاج کرانا پڑا ہے۔

Recent Posts

عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئیل ’ستارے زمین پر‘ کب ریلیز ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…

14 mins ago

پی ٹی آئی کا احتجاج کوئی چیلنج نہیں، یہ کال خود ان کے لیے نقصان کا باعث بنے گی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…

25 mins ago

خیبرپختونخوا کے عوام کارکردگی پر ووٹ دیتے تو پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی، شیر افضل مروت کی پھر تنقید

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…

35 mins ago

وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کا 24 نومبر کو ہر قیمت پر اسلام آباد پہنچنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…

47 mins ago

لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا

لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…

1 hour ago

پی سی بی کی جیسن گلیسپی کو کوچنگ کے عہدے سے ہٹانے کی سختی سے تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…

1 hour ago