لاہور(قدرت روزنامہ) ٹی وی اداکارہ مدیحہ امام اپنی نئی تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ان تصاویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کا سلیو لیس لباس زیب تن کر رکھا ہوتا ہے،جس سے ان کے جسم کاکچھ حصہ نمایاں ہو رہا ہوتا ہے۔
مدیحہ امام ان دنوں نیپال میں چھٹیاں منا رہی ہیں اور یہ تصاویر نیپال کے مختلف سیاحتی مقامات پر بنائی گئی ہیں، جن پر کمنٹس میں لوگ انہیں کافی کڑوی کسیلی سنا رہے ہیں۔ انفال ملک نامی لڑکی لکھتی ہے’لوگو! دیکھو، یہ مسلمان ہے۔‘ فاطمہ نامی لڑکی اپنے کمنٹ میں لکھتی ہے کہ ’یہ کورین بننے کی کوشش کر رہی ہے۔ ‘
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…