بالی وڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کون ہیں اور کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟ جانیے

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکاراؤں میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ کا اعزاز اس سال بھی دپیکا پڈوکون کے پاس رہا ہے۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق 2024ء میں بالی ووڈ اداکاراؤں کی معاوضے کے لحاظ سے درجہ بندی فہرست میں پہلے نمبر پر برقرار رہنے والی دپیکاپڈکون ایک فلم کا معاوضہ 15سے 20کروڑ روپے لے رہی ہیں۔اس فہرست میں عالیہ بھٹ، دپیکا پڈوکون کے کافی قریب ہیں اور دوسرے نمبر پر ہیں۔ وہ ایک فلم کی فیس 15کروڑ روپے لیتی ہیں۔ تیسرے نمبر پر کرینہ کپور ہیں جو ایک فلم کا معاوضہ 8سے 11کروڑ روپے لیتی ہیں۔ چوتھے اور پانچویں نمبر پر کترینہ کیف اور شردھا کپور ہیں جو بالترتیب 10کروڑ اور 8کروڑ روپے معاوضہ لیتی ہیں۔
فہرست میں شامل دیگر اداکاراؤں میں کریتی سینن 9کروڑ روپے اور کیارا ایڈوانی، کنگنا رناوت اور تاپسی پنوں 5سے 8کروڑ روپے فی فلم معاوضہ لیتی ہیں۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago