کراچی (قدرت روزنامہ) بیرونی قرضوں کی مد میں ادائیگی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی واقع ہو گئی ہے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرونی قرض کی مد میں 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی،جس سے سٹیٹ بینک کے ذخائر 9.42 ارب ڈالر سے کم ہوکر 9.03 ارب ڈالر رہ گئے ،جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.90 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.30 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی مجموعی ذخائر 36.80 کروڑ ڈالر کمی سے 14.33 ارب ڈالر رہ گئے ۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…