13 سالہ لڑکی پرمالک مکان کاوحشیانہ تشدد زیادتی کے بعد گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا

پتوکی (قدرت روزنامہ)پتوکی کی رہائشی 13 سالہ کرن شہزادی کو تھانہ ہنجروال کے علاقہ میں مالک مکان نے تشدد ،زیادتی کے بعد گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا، لڑکی کی میت گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا پولیس کے مطابق بچی کی لاش کا پوسٹ مارٹم ہونے کے بعد حقائق سامنے لائے جائیں گے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا نوٹس واقع کی سی سی پی او لاھور سے رپورٹ طلب کر لی تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ ڈھولن چک نمبر 7 کے رہائشی غلام نبی کی دو بیٹیاں غربت سے تنگ پتوکی سے لاہور تھانہ ہنجروال

کے علاقہ میں لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرتی ہیں 13 سالہ کرن شہزادی بطور گھریلو ملازمہ شگفتہ بی بی کے گھر میں عرصہ تین سالوں سے کام کاج کر رہی تھی وارثان کے مطابق بچی کو زیادتی اور تشدد کے بعد پنکھے کے ساتھ لٹکا کر قتل کیا گیا کم عمر بچی کی لاش پتوکی آبائی علاقہ ڈھولن چک7 پہنچتے ہی علاقہ میں کہرام مچ گیا بچی کے ورثاء نے مزید بتایا کہ ہماری بچی پر بہیمانہ تشدد کے گردن اور بازو پر واضح نشانات موجود ہیں اور ہمیں ایک لاکھ روپے کی لالچ دے کر خاموش رہنے کا کہا گیا ہے ہنجر وال کے رہائشی گھریلو مالکان کا کہنا ہے کہ بچی سے کوئی زیادتی نہیں کی اور نہ ہی بچی پر تشدد کیا گیا بچی سیڑھیوں سے گر کر جاںبحق ہوئی ہے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر پتوکی پولیس ایس ایچ او عبد المجید اور متعلقہ تھانہ ہنجروال پولیس نے کرائم سین ٹیم کو طلب کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا ذرائع کے مطابق بچی کے وارثان پر صلح صفائی کیلئے دباو ڈالا جارہا ہے لاہور کی فیملی پارٹی سٹرونگ ہے جن کے ججز اور سیاست دانوں سے تعلق ہیں ۔

Recent Posts

آئی ایم ایف قرض فراہمی پر رضامند، رقم قسطوں میں ملے گی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

7 mins ago

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…

31 mins ago

آئین کی حفاظت میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا کردار ہے، ہم خوف اور مجبوری کی سیاست نہیں کرتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

41 mins ago

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…

49 mins ago

پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست ہیں، صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…

56 mins ago

پاکستان میں سوزوکی بولان کا باب بند، منی وین کا متبادل کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…

1 hour ago