بلوچستان کا مسئلہ گورنس نہیں وسائل ہے ،کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان میں حکومتی رٹ نہیں، ثناء بلوچ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعرات کو سول سیکر ٹریٹ کے سکندر جمالی آڈیٹو ریم میں سول سروسز آفسیرز ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام گڈ گورننس کے موضع پر منعقدہ سیمینارسے خطاب کر تے ہوئے سابق رکن بلو چستان اسمبلی ثناء بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں مکالمے کی بھی قحط ہے بیڈ گورننس میں پاکستان کا شمار ہوتا ہے کسی بھی عالمی اداروں کی رپورٹ پر جائیں تو پاکستان میں گڈ گورنس سے متعلق اچھی رپورٹ نہیں ملتی ماہرین کے مطابق پاکستان میں گڈ گورنس نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ ہمارے معاشرے میں لوگ اختیارات اپنے ذاتی مفاد کیلئے استعمال کرتے ہیںپاکستان میں جمہوری کلچر کو فروغ نہیں دیا گیا جب آپ الیکشن کو انجینئرنگ طریقے سے کرائیں گے تو گڈ گورننس کبھی نہیں آسکتی کوئٹہ سٹی کے علاوہ بلوچستان میں حکومتی رٹ نہیںگزشتہ 20 سے 25 سال میں مسائل بڑھے ہیںبلوچستان میں شورش سیاسی تھے۔انہوں نے کہاکہ کسی بھی قوم کی ترقی و پسماندگی کا ذمہ دار ادارے ہوتے ہیں بیوروکریٹ بتائیں کیا ان کے کام میں مداخلت نہیں ہے ؟بلوچستان کا مسئلہ گورنس نہیں بلکہ وسائل ہے سی پیک کی مد میں بلوچستان میں ایک کلو میٹرو روڈ بھی نہیں۔

Recent Posts

آئینی ترمیم، حکومتی ڈرافٹ کے بعد پیپلز پارٹی کا مسودہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی ڈرافٹ کے بعد اب…

3 mins ago

آئینی ترمیم کی منظوری: وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، قومی اسمبلی کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد…

15 mins ago

حکومت آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضا مند ہو گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جمعییت علمائے…

22 mins ago

دوسرا ٹیسٹ، چوتھا دن: جیت کا تعاقب، پاکستان کو 8 وکٹوں، انگلینڈ کو مزید 261 رنز کی ضرورت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے…

27 mins ago

خیبرپختونخوا: تحریک انصاف کا پولیس کو دیا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، نقصانات و فوائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف نے اپنے گزشتہ دور…

36 mins ago

ڈراما سیریل کفارہ، سالار اور ستارہ کی کیمسٹری مداحوں کو بھاگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی کی ڈراما سیریل کفارہ کی آخری قسط نشر ہوگئی…

42 mins ago