اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سرفراز احمد کی قومی اسکواڈ میں واپسی پر شائقین کرکٹ کے دلچسپ تبصرے کئے گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ صارفین قومی ٹیم میں شمولیت کو سرفراز احمد کے صبر کا پھل قرار دیا اور کچھ صارفین نے میمز کے ذریعے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ 2019 میں ہونے والے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد سے سرفراز احمد کو قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ناصرف ہٹا دیا گیا تھا بلکہ ٹیم سے ڈراپ بھی کیا گیا تھا جس کے بعد سے وہ قومی اسکواڈ میں اِن اور
آؤٹ ہوتے رہتے ہیں۔اب گزشتہ روز ٹیم منیجمنٹ کی مشاورت کے بعد اسکواڈ میں تین تبدیلیاں کرکے حیدر علی، فخر زمان اور سرفراز احمد کو پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…
برسبین (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی…
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…
کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم یونس کی سزا…
لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی…