گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا افتتاح 14 اگست کو ہوگا


گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے قومی اور بین الاقوامی پروازوں کا آغاز جلد کر دیا جائے گا۔گوادر ائیرپورٹ عالمی معیار کا تمام جدید سہولیات سے آراستہ منصوبہ ہے۔گوادر ائیرپورٹ بلوچستان کی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگاگوادر ائیرپورٹ مسافت کو کم کرے گا اور سفر کو محفوظ اور تیز بنائے گاگوادر ائیرپورٹ کے افتتاح سے مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے گوادر ائیرپورٹ کا فعال ہونا دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے گوادر کی طرف راغب کرنے میں مدد دے گا۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago