اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اگر آپ کا معدہ نہایت خراب ہو چکا ہے اور اس میں گیس وغیرہ کا مسئلہ بھی ہے اور اس میں درد ہوتا ہے اور بدہضمی کا مسئلہ بھی ہے اور باقی بھی معدہ سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہےتو اس کا حل قرآن پاک کی ایک سورۃ میں ہے اس سورت کا نام سورۃقدر ہے سورۃ قدر ایک ایسی سورۃہے جس کے پڑھنے سے معدہ سے متعلق تمام بیماریوں کا علاج کیا جاسکتا ہے اس عمل کو کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے آپ نے سورت قدر کو گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اور
اس کو پڑھنے سے پہلے درود شریف کو تین مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر سورت قدر کو پڑھنے کے بعد درود شریف کو تین مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر پانی پر دم کردینا ہےاور یہ عمل دن میں تین مرتبہ کرنا ہے تین مرتبہ سورت قدر پانی پر دم کرنی ہے اور سات دن تک ایسے ہی یہ عمل جاری رکھنا ہے انشاءاللہ سات دن کے بعد اللہ کے فضل و کرم سے آپ صحت یاب ہوجائیں گے یہ عمل مسلسل سات دن کرنا ہے اس دوران کوئی وقفہ نہیں کرنا انشاءاللہ آپ کو شفا ملے گی ۔
چمن(قدرت روزنامہ)پاکستان میں 18 دہشتگردی کے واقعات ہوئے 12 حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے مارگلہ ڈائیلاگ 2024 خصوصی تقریب…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر ہرنائی عارف کاکڑ کو معطل کردیاگیا ۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بلوچستان کے چند علاقوں میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سکول وین سے بچے کے اغواء کیخلاف ورثا کا شدید احتجاج اور زرغون روڈ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان گڈز ٹرک مالکان ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی۔ایسوسی ایشن نے اعلان…