پارک جیمن کے نئے سولو البم کے حوالے سے ٹک ٹاک کا نیا ہب متعارف


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے جنوبی کوریا کے نامور گلوگار اور ڈانسر پارک جیمن کا دوسرے سولو البم ’میوز‘ کے اجرا کو سیلیبڑیٹ کرنے کے لیے ایک نیا ان ایپ ہب لانچ کردیا۔
یہ ہب جیمن کے دنیا بھر کے مداحوں کو خصوصی مواد تک رسائی کا ایک منفرد موقع فراہم کرتا ہے۔
جیمن ’بلٹ پروف بوائز اسکواڈ‘ (بی ٹی ایس) کا حصہ ہیں۔ یہ بینڈ سنہ 2010 میں قائم ہوا تھا اور اس نے خود کو 21 ویں صدی کے پاپ آئیکن کے طور پر منوایا ہے اور لاتعداد ریکارڈ توڑے ہیں۔ اس طرح یہ ٹک ٹاک پر چوتھا سب سے بڑا آرٹسٹ اکاؤنٹ بھی بن گیا ہے۔
ٹک ٹاک نے بی ٹی ایس کے جیمن کے نئے البم میوز کی ریلیز کا جشن مناتے ہوئے ایک عمیق ان ایپ تجربہ کیا ہے۔ اس ہب میں جیمن کی اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا مواد، ان کا سولو کام، اسٹینڈ آؤٹ ARMY ممبران اور ان کی تخلیقات کی نمائش کرنے والا فین اسپاٹ لائٹ اور جیمن کا البم میوز شامل ہیں۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

5 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago