لاہور(قدرت روزنامہ)اداکارطاہر انجم نے تشددکرنے والی ملزمہ انیلہ کو معاف کردیا،طاہر انجم نے ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز کے سامنے پیش ہو کر تحریری معافی نامہ جمع کرایا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ ملزمہ انیلہ کی فیملی نے اداکار طاہر انجم سے گھر جا کر معافی مانگ لی، ملزمہ نے اداکارطاہر انجم کو پنجاب اسمبلی کے باہر تشدد کا نشانہ بنایا تھا، واقعہ کا مقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کیا گیا تھا۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…