پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قوانین نہیں تھے، طلال چوہدری


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قوانین نہیں تھے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو بلیک میل بھی کیا جاتا ہے، ریگولیٹ کے قوانین ہونے چاہئیں۔
طلال چوہدری نے کہا کہ حکومت کا فرض بنتا ہے وہ تمام ٹیکنیکل چیزیں اداروں کو مہیا کرے، سوشل میڈیا سے متعلق قوانین ہیں جو پوری دنیا میں استعمال ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قوانین پر پاکستان میں کیوں عمل نہیں ہوتا، قوانین نہیں ہوں گے تو کنٹرول کیسے ہوگا۔ن لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں ٹیکس جی ڈی پی کی شرح خطرناک حد تک کم ہے، دنیا بھر میں ٹیکس دے کر ہی ملک چلتے ہیں۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

5 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago