اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد پولیس کی اینٹی رائٹ فورس فیض آباد پل پر تعینات کر دی گئی، فیض آباد پل پر آنسو گیس کے شیل، ربڑ کی گولیاں اور دیگر سامان پہنچا دیا گیا۔
جماعت اسلامی نے آج مہنگی بجلی کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے، انتظامیہ نے اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں پر بھاری پولیس نفری تعینات کردی۔دوسری جانب اسلام آباد کے مختلف مقامات سے جماعت اسلامی کے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ ایکسپریس چوک سے 5 کارکنان کو حراست میں لیا گیا، حکومت ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے پرامن مظاہرین کو اشتعال دلا رہی ہے۔ جماعت اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارکنان کو فی الفور رہا نہیں کیا گیا تو حالات کی ذمہ دار حکومت ہو گی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن میں عادل بازئی کی نااہلی کی درخواست پر سماعت 12نومبر تک…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)سابق کپتان سنیل گواسکر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ نعیمہ بٹ اپنے لمبے بالوں کی وجہ سے سب کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بینک اور کیش وینز کی ڈکیتیوں میں ملوث ملزم سرگودھا سے اپنے ’سفید…
دو ارکان جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے جسٹس منیب اختر کے چیمبر میں اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت اطلاعات، سی ڈی…