برے لوگوں کو زندگی سے نکالنے میں بالکل ڈرنا نہیں چاہئے، پرینیتی چوپڑا


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ ہمیں برے لوگوں کو زندگی سے باہر نکالنے میں بالکل ڈرنا نہیں چاہئے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں کشتی میں سفر کے دوران گہری سوچ میں دیکھا جاسکتا ہے۔پرینیتی چوپڑا نے لکھا کہ غیر اہم لوگوں پر توجہ دینے کیلئے زندگی بہت تھوڑی ہے اور ہمیں اپنے ہم خیال لوگ تلاش کرنے چاہئیں۔

انہوں نے لکھا کہ دوسروں کو متاثر کرنے کیلئے جینا چھوڑ دیں اور دنیا کیا سوچے گی اس کی پروا نہ کریں بلکہ اپنی پسند سے زندگی گزاریں۔ اداکارہ نے مزید لکھا کہ اپنی زندگی کا ایک لمحہ بھی ضائع نہ کریں اور اگر آپ نے اپنی پسند سے زندگی نہ گزاری تو بعد میں بہت پچھتاوا ہوگا۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

5 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago