لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے سترہ اے رول کے تحت بھرتی پر پابندی عائد کردی جس کی وجہ سے دوران سروس وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کو سروس کوٹہ پر نوکری نہیں ملےگی ۔
پنجاب حکومت نے سترہ اے رول کے تحت بھرتی پر پابندی عائد کردی۔اب دوران سروس وفات پانے والے اساتذہ و سرکاری ملازمین کے بچوں کو سروس کوٹہ پر نوکریاں نہیں ملے گی۔پہلے رول 17 اے کے مطابق سرکاری ملازم کے دوران سروس وفات پر ایک بیٹے، بیٹی یا بیوی کو سرکاری نوکری دی جاتی تھی۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…